كلو بائٹ

نظرثانی بتاریخ 09:01، 19 مارچ 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''الف لکمہ''' <small>(kilobyte)</small>، دراصل رقمی اطلاعاتی ذخیرہ کاری اکائی ہے جو کہ 1,024 یا 1,000…)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

الف لکمہ (kilobyte)، دراصل رقمی اطلاعاتی ذخیرہ کاری اکائی ہے جو کہ 1,024 یا 1,000 لکمہ‌جات کے برابر ہے.



تسمیات

یہ اِصطلاح دو الفاظ ‘‘الف’’ اور ‘‘لکمہ’’ کا مجموعہ ہے. ‘‘الف’’ دراصل عربی زبان کا لفظ ہے اور اِس کا مطلب ہے ایک ہزار یا دس سینکڑے [1]. لفظ ‘‘لکمہ’’ کی تفصیل کیلئے دیکھئے مقالہ لکمہ.




نیز دیکھئے


حوالہ جات

سانچہ:جوالہ جات

  1. اُردو روئے خط لُغت پر لفظألف کی معانی