حبالی سندیکت

نظرثانی بتاریخ 18:59، 15 مئی 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|حبالی سندیکت کا عام رمز '''حبالی سندیکت''' <small>(web syndication)</small> دراصل [[نشریاتی سندیکت|س…)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

حبالی سندیکت (web syndication) دراصل سندیکت کی ایک شکل ہے جس میں موقع حبالہ (website) کا مواد دوسرے کئی مواقع حبالہ کیلئے دستیاب بنایا جاتا ہے. عموماً، اِس سے مراد کسی موقع سے حبالی خوردات (web feeds) اِس غرض سے مہیّا کرنے کا عمل ہے تاکہ دوسرے لوگوں کو موقع حبالہ کی حالیہ ترین تبدیلیوں یا شامل شدہ مشمولات (مثلاً خبریں یا چوپالی رسالہ جات (forum posts) وغیرہ) کا ایک خلاصہ فراہم کیا جاسکے.

حبالی سندیکت کا عام رمز







نیز دیکھئے