معطیاتی دابیت
شمارندیات اور نظریۂ اطلاعات میں، معطیاتی دابیت یا دابیتِ معطیات (data compression) دراصل اُن طرازات میں سے ایک طراز ہے جو رقمی معطیات کی ایک مد کی نمائی کیلئے ضرورتی تثوم (bits) کی تعداد کم کرنے میں استعمال کی جاتی ہے.
نیز دیکھئے
- وثقی اشکالبند کی فہرست (list of archive formats)
- منظرہ دابیت (video compression)