مزامنت

نظرثانی بتاریخ 22:56، 28 اگست 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: <small>''اِس سے مشابہہ نامی تصورات کیلئے دیکھئے: مزامنیت (synchronicity)''</small> '''مزامنت''' <small>(synchronization / synchronisati...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اِس سے مشابہہ نامی تصورات کیلئے دیکھئے: مزامنیت (synchronicity)

مزامنت (synchronization / synchronisation) دراصل وقت گیری (timekeeping) ہے جس میں کسی نظام کو یک ساز و یک آواز چلانے کیلئے واقعات میں ہم آہنگی کی ضرورت ہوتی ہے.

وہ نظامات، جن کے تمام حصّے متزامنہ میں چلتے ہوں، متزامن (نظامات) کہلاتے ہیں.

یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں اجسام کو ایک ہی وقت میں چلانے کیلئے اُن کے حصّوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کی جاتی ہے. آسان اُردو میں اِس کو ہمگاہی، ہم زمان کاری اور ہم وقت کاری یا ہم وقت سازی کہا جاسکتا ہے.


متعلقہ اِصطلاحات

  • synchronization: مزامنت
  • synchronous: متزامن
  • synchrony: متزامنہ
  • synchronize: متزامن بنانا، مزامنت کرنا
  • synchronizing: متزامن کاری، مزامنت سازی
  • synchronistic: متزامنی، مزامنتی


نیز دیکھئے