برقی ڈاک پتہ

نظرثانی بتاریخ 21:38، 28 اپریل 2010ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ایک '''برقی ڈاک پتہ'''، '''ڈاک برقی پتہ''' یا مختصراً '''برقی پتہ''' ایک برقی ڈاکچہ کی شناخت کرتا ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ایک برقی ڈاک پتہ، ڈاک برقی پتہ یا مختصراً برقی پتہ ایک برقی ڈاکچہ کی شناخت کرتا ہے جس میں برقی مکتوبات پہنچائی جاتی ہیں۔ جدید جالبین پر برقی پتہ ایسا ہوتا ہے مثلاً user@example.com اور اِسے عموماً ’’یوزر بہ موقع ایگزیمپل ڈاٹ کام‘‘ پڑھا جاتا ہے۔





نیز دیکھئے