موٹر گاڑی
محرکی ناقل ایسا ناقل ہے جس کے دسر (propulsion) کا مآخذ ایک محرکیہ یا محرک ہوتا ہے۔ اندرونی احتراقی محرکیہ (internal combustion engine) عام ترین محرکی انتخاب ہے، تاہم برقی محرکات (electric motors) یا دوسرے اقسام بھی مستعمل ہیں۔
محرکی ناقلات کی کچھ عام اقسام:
- خودمتحرک (جسے سیار اور محرکیہ سواری (motorized carriage) بھی کہاجاتا ہے)
- حافلہ
- شاحنہ
- محرک چرخہ
- محرکیہ دوچرخہ
نیز دیکھئے
- محرک (motor)
.