آلابرق

نظرثانی بتاریخ 13:49، 10 مئی 2010ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''آلابرق''' دراصل برقی مولد کا دوسرا نام ہے، اِس سے مراد ایک ایسے مولّد کے لی جاتی ہے جو مبدلہ (commut...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

آلابرق دراصل برقی مولد کا دوسرا نام ہے، اِس سے مراد ایک ایسے مولّد کے لی جاتی ہے جو مبدلہ (commutator) کو استعمال کرتے ہوئے راست رو (direct current) پیدا کرتا ہے۔ اِس لئے اِس کو برق ساز بھی کہاجاسکتا ہے۔

آلابرقات پہلے ایسے برقی مولّدات تھے جو صنعت کیلئے طاقت فراہم کرنے کے قابل تھے اور جس پر بعد میں آنے والے برقی محرک، مناوب رَو تناوبگر (alternating-current alternator)، چرخانی مبدل (rotary converter) اور کئی دیگر برق تحویلی اختراعات (electric-power conversion devices) کی بنیاد تھی۔



نیز دیکھئے