راست رو

نظرثانی بتاریخ 23:11، 11 مئی 2010ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|250px|راست رو کی اقسام '''راست رو''' دراصل برقی بار کا یک سمتی بہاؤ ہے۔ یہ رو...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

راست رو دراصل برقی بار کا یک سمتی بہاؤ ہے۔ یہ رو برقیچات، thermocouples، solar cells اور آلابرق طرح کے مبدلہ قسم کے برقی آلات سے پیدا ہوتی ہے۔ راست رو کسی موصل میں بہہ سکتی ہے، تاہم نیم موصلات، عوازل کے ساتھ ساتھ فراغ، جیسے برقیہ یا آئونی ستون، سے بھی گزر سکتی ہے۔ اِس رَو اور مُناوِب رَو میں فرق ہے جو کہ یکسمتی نہیں ہے۔

راست رو کی اقسام




نیز دیکھئے