فراغ
یہ مقالہ خالی فضاء کے متعلق ہے۔ بیرونی فضاء کے لیے دیکھیے مقالہ خلاء
فراغ (vacuum)، فضاء کا ایک حجم جو مادہ سے خالی ہو یا وہ جگہ جہاں کوئی چیز (مادہ) موجود نہ ہو [1].
فراغ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے خالی جگہ، فارغ۔ لیکن حقیقت میں، فضاء کا کوئی بھی حصّہ کبھی مکمّل خالی نہیں ہو سکتا۔ فراغِ کامل (perfect vacuum)، جس کا گیسی دباؤ (gaseous pressure) بالکل صفر ہو، ایک فلسفیاتی تصوّر ہے جس کا کبھی عملی طور پر مشاہدہ نہیں کیا گیا ہے۔
حوالہ جات
ترمیممزید دیکھیے
ترمیم- محرکیی فراغ (engine vacuum)
- منفی دباؤ (negative pressure)
- چساؤ (suction)
- زاویۂ فراغ (vacuum angle)
- فراغی توانائی (vacuum energy)
بیرونی روابط
ترمیم- عربی ویکیپیڈیا پر فراغ کے متعلق مقالہ