اسپی طاقت

نظرثانی بتاریخ 13:59، 6 جولائی 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''اسپی طاقت''' (horsepower) جسے '''فرسیہ توانائی''' یا '''فرسیہ طاقت''' بھی کہاجاتا ہے، دراصل [[طاقت (طبیعیات)|طاق...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اسپی طاقت (horsepower) جسے فرسیہ توانائی یا فرسیہ طاقت بھی کہاجاتا ہے، دراصل طاقت کیلئے استعمال ہونی والی کئی پیمائشی اکائیات کا نام ہے.

اِس کو عموماً محرکات اور محرکیہ جات کی طاقت ناپنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے. 550 پاؤنڈ وزن کو ایک سیکنڈ میں ایک فٹ اُونچا اُٹھانے کیلئے درکار طاقت ایک اِکائی اسپی طاقت کے برابر ہوتی ہے.

عام سائنسی استعمال میں اسپی طاقت کی جگہ واٹ نے لے لی ہے؛ ایک اسپی طاقت 745.7 واٹ کے برابر ہے.