اے ٹی ایم

نظرثانی بتاریخ 09:49، 7 جولائی 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|ایک امریکی ساخت کا خودنقدشماری آلہ '''خودکار نقدشماری آلہ''' (automated teller machine / ATM) ج...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

خودکار نقدشماری آلہ (automated teller machine / ATM) جسے خودکار زرشماری آلہ اور نقدی آلہ (cash machine) بھی کہاجاتا ہے، ایک شمارندی مواصلاتی اختراع ہے جو کسی مالیاتی ادارے (financial institution) کے عملاء کو تحویلدار (cashier)، منشی (clerk) یا نقدشمار (bank teller) کی ضرورت کے بغیر عوامی جگہوں پر مالیاتی معاملات (financial transactions) تک رسائی فراہم کرتی ہے. اِس کو بعض اوقات خودکار بینکاری آلہ (automatic banking machine) بھی کہاجاتا ہے.

ایک امریکی ساخت کا خودنقدشماری آلہ


نیز دیکھئے