کَل

نظرثانی بتاریخ 12:21، 17 جولائی 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ''لفظ کل کی دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے صفحہ: کل'' '''کَل''' یا '''عُدّہ''' (gadget) سے مُراد ایک چھوٹی طرزی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

لفظ کل کی دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے صفحہ: کل


کَل یا عُدّہ (gadget) سے مُراد ایک چھوٹی طرزیاتی شے (جیسے اختراع یا اطلاقیہ) ہے جس کی ایک خاص کارکردگی (function) ہو، لیکن یہ عملی استعمال سے زیادہ جدّت اور اپنے استعداد کیلئے دلچسپ ہوتی ہے۔

کَلات یا عُدَد کو اُن کے وقتِ ایجاد پر ہمیشہ عام طرزیاتی اشیاء (normal technological objects) سے زیادہ غیرمعمولی طور پر اور ہوشیاری سے تیارشدہ سمجھا جاتا ہے۔

اشتقاقیات

کَل دراصل سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کی معنی آلہ ہے[1] اور اِس کی جمع کَلات کی جاسکتی ہے، اِس کا متبادل عربی لفظ عُدّہ ہے[2] جس کی جمع عُدَد یا عُدّات ہے۔

نیز دیکھئے

حوالہ جات