گھریلو طرزیات
گھریلو ٹیکنالوجی (domestic technology)، سے مراد اطلاقی علم کا گھر میں استعمال ہے۔
جدید گھروں میں معمولاً استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی:
- تکیفِ ہوا (air conditioning)
- مرکزی گرماؤ (central heating)
- صفائی (cleaning)
- * مخشک پوشاک (clothes dryer)
- * جھاڑو (broom)
- * قاب شو (dishwasher)
- * کونچی (mop)
- * سنڈاس (sink)
- * خلائی مطہر (vacuum cleaner)
- * آلۂ دھلائی (washing machine)
- * بریان (barbecue)
- * نان ساز (breadmaker)
- * خلاط (blender)
- * ٹوٹنی (faucet)
- * غذاکار (food processor)
- * خردموجی چولہا (microwave oven)
- * آمیزندہ (mixer)
- * رس ساز (juicer)
- * تنور (oven)
- ذخیرۂ خوراک (food storage)
- ابقائے خانہ (home maintenance)
- * زمین سازی سامان (Groundskeeping equipment)
- * باغبانی اوزار (garden tools)
- * رنگ پاش (paint sprayer)
- * آلۂ بنائی (knitting machine)
- موبائل فون (telephone)
- کھڑکی
نیز دیکھیے
ترمیم- کثیر اطلاقیہ (major appliance)