فکرہ

نظرثانی بتاریخ 03:25، 17 اگست 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''فکرہ''' (idea) سے مُراد کوئی بھی ایسی چیز ہوتی ہے جو سوچنے کے دوران عقل کے سامنے ہو۔ فکر...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

فکرہ (idea) سے مُراد کوئی بھی ایسی چیز ہوتی ہے جو سوچنے کے دوران عقل کے سامنے ہو۔ فکرہ کو بعض اوقات تصوّر بھی مانا جاتا ہے۔

اشتقاقیات

لفظ فکرہ دراصل عربی زبان سے ماخوذ ہے۔ اِس کیلئے اُردو میں لفظ فکر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ کچھ متعلقہ الفاظ درج ذیل ہیں:

  • فکرہ : Idea
  • افکار : Ideas
  • مثالی / مثال / کمال مطلوب / مثل عالی / تخیّلی : Ideal
  • مثالیّت پرستی / مثالیّت پسندی : Idealism
  • مثالیّت پسند / مثالیّت پرست : Idealist
  • معنویّت / مثالیّتی / مثالیّت پسندانہ : Idealistic
  • مثالیّتاً / کاملیّتاً : Ideally
  • مثالیّت : Ideality
  • مثال اندازی / مثل سازی: Idealize
  • فکرت / طرز فکر : Ideology
  • فکرات / طرزہائے فکر : Ideologies
  • فکرتی / طرزِ فکری : Idealogical
  • فکر کرنا / فکرہ سازی / خیال یا تصّور کرنا: Ideate
  • تفکّر / تصوّر سازی : Ideation

نیز دیکھئے