نویاتی بجلی گھر

نظرثانی بتاریخ 12:06، 28 اکتوبر 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|250px|ایک جوہری بجلی گھر، جہاں [[نویاتی معمّل کو دائیں جانب بیلن نما (cylindrical) [[co...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

جوہری بجلی گھر یا نویاتی طاقت گھر (nuclear power plant) ایک ایسا حراری بجلی گھر ہے جس میں حرارت کے مآخذ ایک یا ایک سے زیادہ نویاتی معمل ہوتے ہیں۔

فائل:Nuclear Power Plant 2.jpg
ایک جوہری بجلی گھر، جہاں نویاتی معمّل کو دائیں جانب بیلن نما (cylindrical) اشتمالی عمارات میں رکھا گیا ہے، بائیں جانب تبریدی بُرج (cooling tower) ہے جو بجلی گھر کے غیرتابکار طرف سے آبی بخارات کو خارج کررہا ہے۔

دوسرے روایتی بجلی گھروں کی طرح اِس میں بھی گرمائش کے ذریعے بھاپ پیدا کی جاتی ہے جو ایک بھاپی چرخاب (steam turbine) کو چلاتی ہے، بھاپی چرخاب آگے ایک مولّد کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جو بجلی پیدا کرتا ہے۔


نیز دیکھئے