حرارتی بجلی گھر
(حراری بجلی گھر سے رجوع مکرر)
حرارتی بجلی گھر یا حراری بجلی گھر (thermal power station) سے مراد ایک ایسے بجلی گھر کے ہوتی ہے جس میں بھاپ کے ذریعے بجلی پیدا کی جاتی ہو۔
پانی کو گرم کرکے اُسے بھاپ میں تبدیل کر دیا جاتا ہے، یہ بھاپ پھر ایک بھاپی چرخاب کو گھماتا ہے جو آگے ایک برقی مولّد کو چلاتا ہے۔ چرخاب (turbine) سے گزرنے کے بعد بھاپ کو ایک مکثّف میں کثیف (مائع) کرکے اسے سابقہ مقام (جہاں اُسے گرم کیا گیا تھا) پر واپس بھیج دیا جاتا ہے۔
کچھ لوگ اِس کے لیے توانائی مرکز کی اِصطلاح استعمال کرنا بہتر سمجھتے ہیں کیونکہ یہ سہولات (facilities) حرارتی توانائی کی اشکال کو بجلی میں تبدیل کرتے ہیں۔
نیز دیکھیے
ترمیم- جوشارہ (boiler)
- تبریدی مینار نظام (cooling tower system)
- نویاتی توانائی (nuclear power)
ویکی ذخائر پر حرارتی بجلی گھر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |