انبوہ تباہی ہتھیار

نظرثانی بتاریخ 22:15، 2 نومبر 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''انبوہ تباہی ہتھیار''' (weapon of mass destruction / WMD) سے مراد ایک ایسے ہتھیار یا اسلحے کی ہوتی ہے جو لوگوں کی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

انبوہ تباہی ہتھیار (weapon of mass destruction / WMD) سے مراد ایک ایسے ہتھیار یا اسلحے کی ہوتی ہے جو لوگوں کی کثیر تعداد (اور دوسری زندہ مخلوقات) کو مار سکتا ہو اور اُنہیں خطیر ضرر پہنچاسکتا ہو، اور/یا انسان کے بنائے ہوئے ساختوں (مثلاً عمارات وغیرہ)، قدرتی ساختوں، یا بالعموم کرۂ حیات (biosphere) کو کافی نقصان پہنچا سکتا ہو۔

اِسے اسلحۂ عظیم تباہی، بڑی تباہی کا ہتھیار اور اسلحۂ انبوہ تباہی بھی کہاجاتا ہے۔


نیز دیکھئے