"مرقس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مرقس''' [[عیسیٰ علیہ السلام|حضرت عیسٰی]] کے بارہ [[حواری|حواریوں]] میں سے ایک [[حواری]] اور [[انجیل نویس]], ([[مرقس کی انجیل]]) تھا۔ [[حواری|حواریوں]] عددی اعتبار سے اس کا عدد دو ہے۔ اس کا پہلا نام '''جان''' اور اس کی ماں کا نام '''مریم''' تھا۔ [[بیت المقدس|یروشلم]] کے [[عیسائی|عیسائیوں]] میں سے ایک تھا اور [[برنابس]] کا چچا زاد بھائی تھا۔ [[منادی|تبلیغ]] کے دوران ہمیشہ [[برنابس]] اور [[پالپول]] کے ہمراہ ہوتا، ازاں بعد [[روم]] میں [[پالپول]] کا ساتھی کارکن رہا۔ [[پالپول]] کی وفات کے بعد [[حواری]] [[پطرس]] کی خدمت میں رہنے لگا۔
 
==گرجا گھر کی تعمیر==