"مرفی کا قانون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
مرفی کا قانون مرفی سے منسوب ہے۔ اس قانون کے مطابق " جہاں غلطی کا امکان ہے وہاں غلطی ضرور ہوتی ہے"۔
===وجہ تسمیہ==
'''مرفی''' (Edward Aloysius Murphy)، [[1918ء]] حقیقتاً ایک حقیقی انسان تھا ،جو پیشے کے لحاظ سے انجینئر اور امریکی تھا۔ وہ ایک دن اپنے کسی پراجیکٹ پر کام کر رہا تھا، اس کے ساتھ کچھ اور لوگ بھی شامل تھے۔ جب ہر چیز بظاہر اس حالت میں آ گئی کہ اس کی آزمائش کی جائے تو وہ ناکام ہو گئے۔ پتا چلا کہ کسی معمولی سی غلطی کی بنا پر وہ اپنے ہدف تک نہ پہنچ سکے۔ مرفی نے غصے میں اپنے اسسٹنٹ کو اس کا ذمے دار ٹھہرایا اور کہا کہ یہ شخص جہاں بھی غلطی کرنے کا موقع ہو، وہاں ضرور غلطی کرے گا۔
==چند اہم نکات==
* قدرت ہمیشہ اس خفیہ غلطی کے ساتھ ہوتی ہے، جس کا حل آپ نے سوچا ہی نہیں ہوتا، جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہوتا۔
* آپ کوئی مشین درست کر رہے ہوں تو اس کا باریک اسکرو ،جو بہت اہم بھی ہو ،آپ کے ہاتھ سے چھوٹ کر کمرے کے بھاری ترین فرنیچر کے سب سے کونے والے حصے میں پہنچ جاتا ہے۔
*کئی چیزیں ایک ساتھ غلط ہونے کے امکانات ہیں، تو وہ سب ایک ساتھ وقوع پذیر ہوں گی۔
* اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کسی بھی چیز کے غلط سمت میں جانے کے چار طریقے ہوسکتے ہیں، تو کوئی پانچواں طریقہ کہیں نہ کہیں سے جنم لے لے گا۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[سوڈ کا قانون]]