"ٹوئنٹی20 کرکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
نئی طرز کی [[کرکٹ]]
 
{{باب|کرکٹ}}
ٹوئنٹی/20 کرکٹ نئی طرز کی [[کرکٹ]] ہے جو [[2003]] میں [[برطانیہ]] میں شروع کی گئی۔ اس طرز کی کرکٹ میں دونوں ٹیمیں بیس (20) [[اوور|اوورز]] پر مشتمل ایک ایک اننگز کھیلتی ہیں۔
[[Image:England vs Sri Lanka.jpg|thumb|400px|ٹوئنٹی/20 کرکٹ میچ کا ایک منظر]]]]
ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا ایک میچ تین گھنٹوں میں ختم ہوتا ہے اور ایک اننگز یا باری تقریبا{{دوزبر}} 75 منٹوں میں ختم ہوتی ہے۔ اس طرز کی کرکٹ شروع ہی سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہے کیونکہ اس کا ایک میچ کا دورانیہ دوسری مشہور کھیلوں جتنا ہے۔
 
ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا پہلا [[ٹوئنٹی/20 عالمی کپ|عالمی کپ]] [[2007]] میں [[جنوبی افریقہ]] میں منعقد کیا گیا جس میں [[بھارت کرکٹ ٹیم|بھارت]] نے [[پاکستان کرکٹ ٹیم|پاکستان]] کو شکست دی۔
 
==قوانین==
کرکٹ کے کچھ قوانین اس طرز کی کرکٹ پر بھی لاگو ہوتے ہیں:
* ایک گیند باز زیادہ سے زیادہ چار (4) اوور کرا سکتا ہے۔
* 20 اوور 75 منٹ میں ختم نہ کرنے کی صورت میں امپائر بلے بازی کرنے والی ٹیم کے مجموعہ اسکور میں 6 رنز کا اضافہ کر سکتا ہے۔
* ایک وقت میں 5 سے زیادہ کھلاڑی لیگ سا‎ئیڈ پر کھڑے نہیں ہو سکتے۔
* پہلے 6 اوور میں دو سے زیادہ کھلاڑی 30 گز کے دائرے سے باہر کھڑے نہیں ہو سکتے۔
* پہلے 6 اوور کے بعد صرف پانچ (5) کھلاڑی دائرے سے باہر فیلڈ کر سکتے ہیں۔
* ہر میچ کا فیصلہ ضروری ہے۔ میچ کے اختتام پر اگر میچ برابر رہتا ہے تو میچ کا فیصلہ باؤل آؤٹ کی صورت میں ہو گا۔
** یعنی ہر ٹیم کے پانچ گیند باز وکٹ کی طرف گیند بازی کریں گیں۔ اور سب سے زیادہ مرتبہ وکٹوں کو مارنے والی ٹیم فاتح قرار پائے گی۔
* نو بال کرانے کی صورت میں اگلی گیند "فری ہٹ" قرار پائے گی۔
** یعنی فرک ہٹ پر بلے باز رن آؤٹ کے علاوہ آؤٹ نہیں ہو سکتا۔
 
[[زمرہ:کرکٹ]]