"مقعد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: علم تشریح میں مقعد سے مراد غذائی نالی (alimentary canal) کے اس آخری مقام کو کہا جاتا ہے کہ جو اسی نالی ک...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
علم [[تشریح]] میں مقعد سے مراد [[غذائی نالی]] ([[alimentary canal]]) کے اس آخری مقام کو کہا جاتا ہے کہ جو اسی نالی کے ابتدائی مقام یعنی [[منہ]] کی طرح جسم سے باہر کھلتا ہے اور چونکہ غذائی نالی میں موجود [[آنت]] کا آخری حصہ [[مستقیم (تشریح)|مستقیم (rectum)]] کہلایا جاتا ہے اسی لیۓ مقعد کی تعریف یوں بھی کر سکتے ہیں کہ یہ وہ مقام ہوتا ہے کہ جہاں مستقیم (ریکٹم) جسم سے باہر کھل جاتی / جاتا ہے۔
 
 
 
[[زمرہ:معدی مِعَوِی سبیل]]