"عمومی بلند ترین ڈومین نیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ''' (generic top-level domains یا gTLD) ایسے بلند ترین اسمِ ساحہ (top-level domain names) ہیں جو کس...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:09، 2 مارچ 2008ء

عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ (generic top-level domains یا gTLD) ایسے بلند ترین اسمِ ساحہ (top-level domain names) ہیں جو کسی صفحۂ جال (web page) کی تنظیمی نوع (class of organization)سے تعلق رکھتے ہوں۔ مثلاً com. یا edu. یا mil. وغیرہ۔ یہ صرف معنوی لحاظ سے بلند ترین ہیں کیونکہ اکثر کسی صفحۂ جال کے پتہ (web page address) میں ان کے بعد کوئی ملکی بلند ترین اسمِ ساحہ بھی ہو سکتا ہے۔ عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ جنوری 1985ء سے شروع ہوئی جب ابتداء میں چھ عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ مقرر کیے گئے جو درج ذیل ہیں:

اب ان میں اضافہ ہو چکا ہے جو آپ نیچے دیے ہوئے خانۂ معلومات میں دیکھ سکتے ہیں۔