"سوویت اتحاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Xqbot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 81:
 
== تاریخ ==
{{مارکسیت و لیننیت|}}
 
سوویت اتحاد کو روسی بادشاہت کے بعد کی شکل کہا جاتا ہے۔ آخری روسی زار، [[نکولس دوم]] نے [[مارچ]] [[1917ء]] تک حکومت کی اور اگلے سال اپنے خاندان سمیت مارا گیا۔ سوویت اتحاد کا قیام [[دسمبر]] [[1922ء]] میں عمل میں آیا۔ اس میں روس (بالشویک رشیا)، [[یوکرین|یوکرائن]]، [[بیلاروس|بیلارس]]، [[جارجیا]]، [[آرمینیا]] اور [[آذربائیجان]] (ان تین ریاستوں کو بالائے قفقاز ریاستیں بھی کہتے ہیں) شامل تھے اور ان پر بالشویک پارٹی کی حکومت تھی۔