حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م جدید صارف کے تبادلۂ خیال صفحہ پر پیغام خوش آمدید کا اضافہ
 
←‏خوش آمدید: نیا قطعہ
 
سطر 74:
 
-- <font color="#880088">آپ کی </font><font color="#0000FF">مدد</font><font color="#449900"> کے</font><font color="#DD9922">لیے </font><font color="#DD4400">ہمہ وقت </font><font color="#BB0000">حاضر</font>'''''<br /> [[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<span style="color:Purple; text-shadow:grey 0.1em 0.2em 0.1em;">محمد شعیب</span>]] 09:21, 6 جون 2014 ([[UTC|م ع و]])
 
== خوش آمدید ==
 
السلام علیکم حسان میاں،
 
یہ آج کا دوسرا “سرپرائز“ ہے، عمار ضیاء کے بعد آپ کو بھی یہاں دیکھ کر میرا سیروں خون بڑھ گیا ہے۔ آپ جیسے باصلاحیت اور باعلم نوجوانوں کی یہاں موجودگی نہ صرف عددی بلکہ گہرائی کے لحاظ سے بھی اردو وکی پیڈیا کے دامن کو پھیلانے کا سبب بنے گی۔ ترکی، وسط ایشیا اور مشرقی ترکستان کے حوالے سے آپ کے وسیع علم کی وجہ سے میں امید کرتا ہوں کہ آپ اپنی معلومات کا بڑا حصہ عام قارئین کے لیے وقف کریں گے۔ والسلام --[[صارف:Fkehar|فہد کیہر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Fkehar|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Fkehar|شراکتیں]]) 18:25, 1 دسمبر 2014 ([[UTC|م ع و]])