"ایئن بوتھم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Botham.jpg|framepx|thumb|left|ایئن بوتھم]]مہشورمشہور[[ انگریز]] کرکٹر۔24کرکٹر۔ [[24 نومبر]]، [[1955ء]] کو پیدا ہوئے۔ بوتھم نے ایک جوشیلے اور با اثر آل راؤنڈر کے طور پر نام کمایا۔1974 سے 1993 کے درمیان انہوں نے انگلینڈ کے لیے 102 میچ کھیلے انہیں ’بیفی‘ بھی کہا جاتا تھا۔
 
اس دوران انہوں نے 383 وکٹیں حاصل کیں اور ساڑھے پانچ ہزار رنز سکور کیے۔ریٹائرمنٹ کے بعد بوتھم نے خون کے کینسر یا لیکومیا کے لیے کام کرنے والےخیراتی ادروں کے لیے 10 ملین پاؤنڈز سے زیادہ رقم جمع کی ہے۔