"گرزین" کے نسخوں کے درمیان فرق

686 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
{{حوالہ دیں|}}
{{خانۂ معلومات کتاب
|نام = گرزین
|برقی رابطہ = [http://groups.yahoo.com/group/khowaracademy دفتری روئے خط]
}}
‘‘‘گرزین'''گرزین کھوار‘‘‘([[English]]:کھوار''' Gurzain)حمد، نعت شریف ، صوفیانہ کلام ۔کلام؛ منظومات ، مرثیہ اور غزلیات کا مجموعہ ہے۔ یہ کھوار کے معروف شاعر جاوید حیات کاکاخیلکاکا خیل کی تصنیف ہے۔ گرزین اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے جو گلگت بلتستان میں کھوار زبان کی ترجمانی کرتی ہے۔۔ہے{{حوالہ درکار}}۔ شاعر نے اپنی اس کتاب کو ایک خاص انداز سے ترتیب دی ہے۔ یہ کتاب گلگتکھوار زبان و ادب کے لئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔
بلتستان میں کھوار زبان کی اولین کتاب ہے ، جو خطے میں کھوار زبان و ادب کے لئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔
 
==گرزین کے بارے میں==
گرزین جو کہ گلگت بلتستان میں کھوار زبان و ثقافت کی اولین کتاب ہے۔ یہ کتاب کھوار اور اردو زبان کے معروف شاعر جاوید حیات کاکاخیل کی کھوار زبان و ثقافت کے لئے خدمات کا ایک نتیجہ ہے۔ شاعر نے کتاب کا نام گرزین اس لئے منتخب کیا ہے کیونکہ لفظ گرزین چترال اور گلگت کی تمام زبانوں میں استعمال ہوتا ہے اور ہم معنی لفظ ہے۔ اس لفظ کے معنی ہیں باغ، گلستان، وغیرہ۔ گرزین بہت سےشعری مجموعوں مثلا حمد باری تعالیٰ، نعت رسول مقبول، صوفیانہ کلام، منظومات، مرثیہ اور غزلیات پر مشتمل ہے۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ گرزین میں ہر قسم کے میوے ملیں گے۔ اسی طرح گرزین بھی ایک باغ کی مانند ہے جس میں ہر صنف کی شاعری پڑھنے کو ملیں گی۔
 
== مزید جانئےدیکھیے ==
* [[کھوار زبان]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
==ترتیب==
شاعر نے اپنی کتاب گرزین کو ایک میوزیکل انداز میں ترتیب دی ہے۔ اس کی تمام تر شاعری میں ہر صنف میوزک سے بھرپور ہے۔
 
==مزید جانئے==
 
[[زمرہ:کھوار شاعر]]
[[زمرہ:کھوار کتب]]
[[زمرہ:کتب]]
[[رمرہزمرہ:ادیب]]