"چانکیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:شخصیات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox person
[[تصویر:Chanakya.jpg|framepx|thumb|left|]][[چندر گپت موریا]] کا اتالیق اور وزیراعظم ۔ بہت بڑا مدبر اور اعلی سیاست دان تھا۔ ذات کا [[برہمن]] تھا۔ اس کے دو نام اور بھی تھے۔ [[کوٹلیہ]] اور [[وشنو گپت]] کی بہت مدد کی۔ اس کے مشورے سے چندر گپت نے [[پنجاب]] فتح کیا اور پھر [[مگدھ]] کے نند بادشاہ کو تخت سے اتار کر خود اس پر قبضہ جمایا۔ چانگیہ دھن کا پکا اور اول درجے کا ذہین زیرک اور سازشی ذہن رکھنے والا تھا لیکن اس میں ایک بڑی خوبی یہ تھی کہ باوجود عیش و عشرت کے تمام سامان مہیا ہونے کے حددرجہ سادہ زندگی بسر کرتا تھا۔ شاہی محل کے نزدیک ایک جھونپڑی میں اس کی رہائش تھی۔ اس نے سیاست پر ایک کتاب ’’ [[ارتھ شاستر]]‘‘ لکھی جس میں چندرگپت کے حالات کوبہت خوبی سے قلمبند کیا ہے۔
| name = Chanakya
| image = Chanakya artistic depiction.jpg
| caption = An artist's impression of Chanakya
| birth_date = c. 370 BCE<ref name="VKSubramanian1980"/>
| birth_place =
| death_date = c. 283 BCE<ref name="VKSubramanian1980"/>
| death_place = [[Pataliputra]]
| other_names = Kautilya, Vishnugupta
| alma_mater = [[Takshashila]]
| occupation = Professor; advisor of [[Chandragupta Maurya]]
| known_for = Foundation of the [[Maurya Empire]]
| notable_works = [[Arthashastra]], [[Ethics of Political Rules]], also known as '[[Chanakya Neeti]]'
| influences =
| influenced =
| footnotes =
}}
'''Chanakya''' ({{audio|Chanakya.ogg|pronunciation}}; c. 370 – c. 283 BCE)<ref name="SKAgarwal2008">{{cite book | author=S. K. Agarwal | title=Towards Improving Governance | url=http://books.google.com/books?id=1nIkFqh_TmEC&pg=PA17 | accessdate=2012-06-06 | date=1 September 2008 | publisher=Academic Foundation | isbn=978-81-7188-666-1 | page=17 }}</ref> was an Indian teacher, philosopher, and royal advisor.
 
[[تصویر:Chanakya.jpg|framepx|thumb|left|]]
 
 
 
[[تصویر:Chanakya.jpg|framepx|thumb|left|]][[چندر گپت موریا]] کا اتالیق اور وزیراعظم ۔ بہت بڑا مدبر اور اعلی سیاست دان تھا۔ ذات کا [[برہمن]] تھا۔ اس کے دو نام اور بھی تھے۔ [[کوٹلیہ]] اور [[وشنو گپت]] کی بہت مدد کی۔ اس کے مشورے سے چندر گپت نے [[پنجاب]] فتح کیا اور پھر [[مگدھ]] کے نند بادشاہ کو تخت سے اتار کر خود اس پر قبضہ جمایا۔ چانگیہ دھن کا پکا اور اول درجے کا ذہین زیرک اور سازشی ذہن رکھنے والا تھا لیکن اس میں ایک بڑی خوبی یہ تھی کہ باوجود عیش و عشرت کے تمام سامان مہیا ہونے کے حددرجہ سادہ زندگی بسر کرتا تھا۔ شاہی محل کے نزدیک ایک جھونپڑی میں اس کی رہائش تھی۔ اس نے سیاست پر ایک کتاب ’’ [[ارتھ شاستر]]‘‘ لکھی جس میں چندرگپت کے حالات کوبہت خوبی سے قلمبند کیا ہے۔
 
[[زمرہ:پاکستان کی قدیم تاریخ]]