"ایکسپریس نیوز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
ایکسپریس نیوز [[اردو]] زبان کا ایک پاکستانی خبروں کا چینل ہے۔اس کا ہیڈ کوارٹر [[لاہور]] میں واقع ہے۔اس کی نشریات 1 جنوری 2008 کو شروع ہوئیں۔یہ چینل ملک کے تیسرے بڑے اخبار [[روزنامہ ایکسپریس]] کی ملکیت ہے۔
{{نامکمل}}
 
ایکسپریس نیوز میں اس وقت مندرجہ ذیل نیوز اینکرز کام کر رہے ہیں۔
* ذیشان ملک
*سلمان حیدر
*غلام مرتظی
*مبشر ہاشمی
*نبیلہ سندھو
*دعا کنول
*مدیحہ الماس
*شائستہ یوسف
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}