"2010ء نوبل امن انعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''نوبل امن انعام 2010''' میں تین خواتین کو مشترکہ طور پر دیا گیا ۔ ان خواتین میںلائبیریا کی صدر ایل...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 05:00، 7 مارچ 2015ء

نوبل امن انعام 2010 میں تین خواتین کو مشترکہ طور پر دیا گیا ۔ ان خواتین میںلائبیریا کی صدر ایلن جانسن سِرلیف ، لائبیریا کی ہی لیما غبووی اوریمن کیتوکل کرمان شامل تھے۔ان تینوں خواتین کو یہ اعزازحقوق نسواں اور خواتین کے تحفظ کے لیے پرامن جدوجہد کرنے اور قیامِ امن کے لیے بھرپور کوششیں کرنے پر دیا گیا

ہم دنیا میں امن اور جمہوریت تب تک حاصل نہیں کر سکتے جب تک خواتین کو بھی اتنے ہی مواقع حاصل نہ ہوں جتنے کے معاشرے میں مردوں کو آگے بڑھنے کے لیے ملتے ہیں۔تربجارن جاگلینڈ

۔