لیما غبوویلائبیریا تعلق رکھنے والی لیما غبووِی خانہ جنگی کے دوران تشدد کے خلاف تنقید کرنے والوں میں اہم شخصیت تھیں۔ انھوں نے خواتین کو لسانی اور مذہبی بنیادوں پر قیامِ امن کے لیے محترک کیا اور انتخابات میں حصہ لینے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کی۔

لیما غبووی
(Photo credit: Jon Styer/EMU)

معلومات شخصیت
پیدائش (1972-02-01) 1 فروری 1972 (عمر 52 برس)
Central لائبیریا
قومیت لائبیریاn
مذہب مسیحی (لوتھریت)
رکنیت نوبل وومنس انیشیٹو [1]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليم AA degree in social work, Mother Patern College of Health Sciences, Monrovia, Liberia; MA in conflict transformation, ایسٹرن مینونائٹ یونیورسٹی, Harrisonburg, Virginia, USA
مادر علمی ایسٹرن مینونائٹ یونیورسٹی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ Peace activist
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل انسانی حقوق   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں جامعہ کولمبیا   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت Women of Liberia Mass Action for Peace and Pray the Devil Back to Hell
اعزازات
2011 نوبل امن انعام
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم