"سفید خونی خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
white<br> leukocyte<br> leukocytes}}
}}
سفید خونی خلیات (white blood cells) اصل میں [[خون]] میں پاۓ جانے والے ایسے [[خلیات]] ہوتے ہیں کہ جن میں [[hemoglobin]] نہیں پایا جاتا اور اسی وجہ سے انکا [[رنگ]] خون کے [[سرخ خونی خلیات]] کے برعکس [[خرد بین|خرد بینی]] معائنے پر سفید سا نظر آتا ہے ، جبکہ فی الحقیقت انکا کوئی رنگ نہیں ہوتا اور اسی وجہ سے انکو سفید خلیات کہا جاتا ہے۔ سفید حونی خلیات کو [[طب]] و [[حکمت]] میں ابیضیہ (leukocyte) بھی کہا جاتا ہے اور اسکی جمع ابیصیات (leukocytes) کی جاتی ہے۔