"بین النہرین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
بین النھرین (انگریزی میں Mesopotamia، عربی میں {{ع}} ما بين النهرين {{ف}}) عراق میں [[دریائے دجلہ]] اور [[دریائے فرات]] کے درمیان واقع علاقے کو کہتے ہیں ۔ یہاں دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں نے جنم لیا مثلاً [[اکادی]]، [[اشوری]] اور [[بابل]] کی تہذیب۔ یہ چھ ھزار سال قبل مسیح سے بھی زیادہ پرانی ہے۔
[[زمرہ:عراق]]