"کونیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
علم الکائنات جسکو انگریزی میں cosmology کہا جاتا ہے علم کی ایک ایسی شاخ کا نام ہے کہ جسمیں کائنات (universe) کا مجموعی اور کامل مطالعہ کیا جاتا ہے، بشمول کائنات میں انسانی مقام کے۔
==نظم و شبعہ جات==
موجودہ دور میں [[طبیعیات]] اور [[ھیئتی طبیعیات]] کی معلومات، کائنات سے مطالق جس شعبہ میں سب سے اہم کردار ادا کررہی ہیں وہ ہے، [[طبیعیاتیطبیعی علم الکائنات]]۔ انمیں ؛ علمی مشاہدات، تجربات اور نظریات کے زریعے کائنات کی وضاحت کرنے کی جستجو کی جاتی ہے۔
 
اس شعبہ علم، جو کائنات کی ابتداء سے لیکر اسکی انتہا درجے کی وسعتوں تک پیمائش و احاطہ کرتا ہے، کی شروعات [[انفجارعظیم]] (big bang) کی بـحث سے ہوتی ہے ، یعنی آج سے کوئی <font face="times new roman"> '''تـیـرہ ارب سـتـر کـروڑ''' </font> <font face="arial">'''[(13.7 ± 0.2) × 10<sup>9</sup>] سال''' </font> قبل ہونے والا ایک ایسا کائناتی دھماکہ کہ جس سے خود کائنات کی ابتداء ہوئی۔