"علم ادراک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{بالائی}}
<font face="urdu naskh asiatype, times new roman">علم ادراک</font>
علم ادراک جسکو انگریزی میں congnitive science کہتے ہیں ، انسانی عقل و فہم کے تجزیاتی مطالعہ کو کہا جاتا ہے۔ یہ ایک وسیع اور مشترک بین الاختصاصات (interdisciplinary) شعبہ علم ہے جو درج ذیل شعبہ ہاۓ علم سے رابطہ رکھتا ہے
* علوم اعصاب (neuroscience)
* علم نفسیات
* فلسفہ
* علوم شمارندہ
* اصطناعی فہم (artificial intelligence)
* علم زبان شناسی (linguistics)
 
[[Category:علم ادراک]]
 
[[Category:دس بڑے]]
 
[[Category:سائنس]]
<br>