"نگار ایوارڈز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 16:
الیاس رشیدی (مرحوم) نے پاکستان کی فلم انڈسٹری کی حوصلہ افزائی کے لیے اس ایوارڈ کا اجراء کیا تھا، لیکن پاکستان کی فلم انڈسٹری کی خراب صورتحال میں جب کہ فلمیں ہی نہیں بن رہی تھیں نگار ایوارڈ کا سلسلہ منقطع ہوگیا۔تو ایوارڈ کا بھی کوئی جواز نہیں تھا 46سال باقاعدگی سے دیئے جانے والا ایوارڈ سنہ 2008 کے بعد چار سال سے تعطل کا شکار رہا، 2013 ایک بار پھر نگار ایوارڈ کا سلسلہ ایک بار شروع کیا گیا ۔ تقریب نگار انٹرٹینمنٹ انٹرنیشنل اور لش انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے منعقد کی جائے گی۔
مدیر نگار اسلم الیاس رشیدی نے نگار ایوارڈ کے دوبارہ اجراء کا فیصلہ کیا، اور اب یہ ایوارڈ سال میں دومرتبہ منعقد کیے جائیں گے۔
== زمرہ جات ==
نگار ایوارڈ چار حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے، یعنی [[اردو]]، [[Punjabi language|پنجابی]]، [[پشتو]]اور [[Sindhi language|سندھی]] فلم۔ ہر حصہ میں مزید کئی زمرے ہیں، جیسےs:<ref>[http://www.thehotspotonline.com/moviespot/bolly/Lollywood/NigarAwards.htm The Nigar Awards 1957-71<!-- Bot generated title -->]</ref>
 
*بہترین [[Film]]
*بہترین [[Film director|director]]
*بہترین [[screenwriter|script]]
*بہترین [[Screenplay writer|screenplay]]
*بہترین [[Actor]]
*بہترین [[Actress]]
*بہترین [[supporting actor]]
*بہترین [[supporting actress]]
* بہترین[[Musician|music]]
*بہترین [[Lyricist|lyrics]]
*بہترین [[Cameraman|camera]]
*بہترین [[Singer|female singer]]
*بہترین [[Singer|male singer]]
*بہترین [[Film editor|editing]]
*بہترین [[art director]]
*بہترین [[Sound editor (filmmaking)|sound]]
*بہترین [[comedian]]
*خصوصی اعزاز
*الیاس رشدی [[Gold medal|طلائی تمغا]]لائف ٹائم ایوارڈ۔<ref name="dawn1"/><ref>[http://www.punjabilok.com/misc/movies/pakistan_film_award.htm Pakistan Film Awards 2000<!-- Bot generated title -->]</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[پاکستانی سنیما]]
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}