"مقطوع (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م سانچہ
سطر 1:
{{علم مصطلح الحدیث}}
[[علم حدیث]] میں اس سے مراد وہ [[حدیث]] ہے جس میں سلسلہ [[سند]] کسی [[تابعین|تابعی]] پر ختم ہوتا ہو یعنی کسی [[تابعین|تابعی]] کے [[قول]]، [[فعل]] یا [[تقریر]] کو '''حدیثِ مقطوع''' کہتے ہیں۔