حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 29:
سانچہ کو قرآنیات کی طرح بنایا تو پھر الگ الگ رنگ دے کو ان میں فرق پیدا کرنے کی حاجت نا ہو گی۔ <br />
میں پھر کہوں گا، یہ ایک بڑا کام ہے جو آپ نے شروع کیا ہے، جو ایک بڑے خلا کو پر کرے گا، اور یہ ذمہ دارنہ کام بھی ہے۔ بلکل غیر جانبدرانہ ہو کر بلا تکلف لکھیں۔ پہلی صدی سے دوسری اور دوسری سے تیسری کی طرف جائیں۔ آپ کی اپنی معلومات اور علم میں اضافہ ہوگا اور باقیوں کا بھی بھلا ہوگا۔ہم سب کچھ درست نہیں کر سکتے، مگر ہمایک کام کو پکڑ کر ضرور بہتر سے بہتر بنا سکتے ہیں۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 13:54, 25 مارچ 2015 ([[UTC|م ع و]])
 
عبید بھائی! حوصلہ افزائی اور راہنمائی کا بےحد شکریہ
کتبِ حدیث کے بارے میں آپ کی رائے صائب ہے۔ کتبِ حدیث کے نام کے ساتھ صنفِ حدیث کا لفظ بھی درست ہے۔ میں نے [[علم مصطلح الحدیث]] کا سانچہ مکمل کیا ہے، اور اس میں سے جن اصطلاحات کے صفحات نہیں ہیں یا نامکمل ہیں، ان پر کام کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ اگر اصطلاحات حدیث کے لاحقے کو برقرار رکھ جائے تو زیادہ مناسب لگے گا۔ اس طرح تلاش کرنے والا یا پہلی نظر دیکھنے والا فوراً سمجھ جائے گا کہ یہ حدیث کی اصطلاح ہے۔<br />
بےشک یہ ایک اہم اور وسیع مضمون ہے، تاہم آپ کی راہنمائی سے میں اس میں حصہ ڈالنے کی مقدور بھر کوشش کروں گا۔