"امام اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Deleted the brief POV content and redirected to the main article which is much longer and better written
سطر 1:
== '''حضرت '''[[امام]]'''#رجوع_مکرر [[امام ابو حنیفہ|ابو حنیفہ]] رح امام اعظم کیوں؟''' ==
 
حضرت [[امام]] رحمة اﷲ علیہ ائمہ اربعہ (ائمہ فقہ: [[امام ابو حنیفہ]], [[امام مالک]], [[امام شافعی]], [[امام احمد بن حنبل]]) میں ایک خاص ممتاز اور منفرد حیثیت کے حامل ہیں جس کی وجہ ان کی وہ خصوصیات اور امتیازات ہیں جو دوسرے ائمہ میں نہیں پائے جاتے، اور انہیں خصوصیات کی بناء پر آپ کو '''امام اعظم''' کے لقب سے ملقب کیا جاتا ہے۔ اور اہل علم اس حقیقت کو خوب جانتے ہیں کہ اسلامی دنیا کی اکثریت فقہی احکام میں امام اعظم کی پیرو ہے۔ امام صاحب کو اللہ تعالٰیٰ نے بہت سی خصوصیات سے نوازا تھا ان میں سے ایک اہم خصوصیت ان کی '''تابعیت''' ہے، یہ وہ خصوصیت ہے جس میں ائمہ مذاہب اربعہ میں امام اعظم ابو حنیفہ ہی یکتا و منفرد ہیں. [[حنفی]]، [[مالکی]]، [[شافعی]]، [[حنبلی]] سب بالاتفاق حضرت امام ابو-حنیفہ رح کو امام اعظم کہتے ہیں. اس کی اصل وجہ تو یہ ہے کہ امام صاحب کے بارے میں جن احادیث میں پیش گویاں ہیں، ان میں سے بععض میں '''اعظم''' کا لفظ بھی آیا ہے.
 
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ ، ثنا جَعْفَرٌ الْفِرْيَابِيُّ ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ ، ثنا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْحُصَيْنِ ، عَنِ الْعَلاءِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " '''أَعْظَمُ''' النَّاسِ نَصِيبًا فِي الإِسْلامِ أَهْلُ فَارِسَ ، لَوْ كَانَ الإِسْلامُ فِي '''الثُّرَيَّا''' لَتَنَاوَلَهُ رِجَالٌ مِنْ أَهْلِ فَارِسَ " .(الثريا : مجموعة من نجوم السماء)
 
[ [http://www.islamweb.net/hadith/display_hbook.php?bk_no=621&hid=9&pid=0%D9%A9%D9%A0-%20%20 أخبار أصبهان لأبي نعيم : ١/١٠، رقم الحديث: ٩]؛[كنز العمال : ١٢/١٦٩، رقم الحديث: ٣٤١٢٦( ك في تاريخه والديلمي - عن أبي هريرة )]
 
ترجمہ: اسلام میں "بڑا" نصیب (حصہ) [[فارس]] والوں کا ہے، اگر دین '''[[ثریا (جھرمٹ)|ثریا]]''' ستارے پر بھی ہوگا تو فارس-والے اسے لے آئیں گے. (ثریا یعنی آسمان کے ستاروں کا مجموعہ)
 
ظاہر ہے کہ جن کا اسلام میں نصیب '''اعظم'''(بڑا) ہو، ان کا امام بھی اعظم ہے اور دنیا میں '''[[سواد اعظم]]''' آج تک آپکے مقلدین کا ہے.
 
 
علامہ ذہبیؒ (748ھ) اپنی کتاب "تذكرة الحفاظ" میں، جو ہزاروں بلکہ لاکھوں حدیثوں کے ماہر و حافظ اماموں (محدثین) کے ذکر میں ہے، آپ (ابو حنیفہ) کے لیئے امام اعظم کا لقب اختیار کرتے آپ کی جلالت شان، امامت و فقاہت، اور فضل و کمال کو بڑے بڑے اساطین علم و فضل اور کبار فقہاء و محدثین کی شھادت نقل کرتے لکھتے ہیں:>
 
".....کان اماماً ورعاً عالماً عاملاً متعبدا کبیرالشان"۔
 
الامام اعظم، فقیہ العراق، حضرت امام متورع، عالم، عامل، متقی اور کبیرالشان تھے۔
 
 
'''[http://www.archive.org/stream/ImamAbuHanifar.aKiTaabiyyatAurSahabahr.aSayUnkiRivayatBy/ImamAbuHanifar.aKiTaabiyyatAurSahabahr.aSayUnkiRivayatByShaykhDrAbdushShaheedNomani#page/n0/mode/1up حضرت امام اعظم رحمہ اللہ کی تابعیت]:>'''
 
حافظ ذہبیؒ لکھتے ہیں:
 
"مولدہ سنۃ ثمانین رای انس بن مالکؓ غیرمرۃ لماقدم علیہم الکوفۃ"۔
 
ترجمہ:حضرت امامؒ کی پیدائش سنہ80ھ میں ہوئی، آپؒ نے حضرت انس بن مالکؓ (93ھ) کوجب وہ کوفہ گئے توکئی دفعہ دیکھا۔
 
 
'''قرآن و حدیث کی [[فقہ]] (سمجھ) میں امام صاحب کی عظمت:>'''
 
حضرت ضرار بن صرد نے کہا، مجھ سے حضرت یزید بن ہارون نے پوچھا کہ سب سے زیادہ فقہ (سمجھ) والا امام ثوری رح ہیں یا امام ابو حنیفہ رح؟ تو انہوں نے کہا کہ: ابو حنیفہ رح (حدیث میں) افقه (سب سے زیادہ فقیہ) ہیں اور سفیان (ثوری) رح تو سب سے زیادہ حافظ ہیں حدیث میں.
 
حضرت عبدللہ بن مبارک رح نے فرمایا:
 
امام ابو حنیفہ لوگوں میں سب سے زیادہ فقہ (سمجھ) رکھنے والے تھے.
 
حضرت امام شافعی رحمہ اﷲ فرماتے ہیں:
 
”جو شخص [[فقہ]] حاصل کرنا چاہتا ہے وہ امام ابو حنیفہ رحمہ اﷲ اور ان کے اصحاب کو لازم پکڑے کیونکہ تمام لوگ فقہ میں امام ابو حنیفہ رحمہ اﷲ کے خوشہ چین (محتاج) ہیں۔“
(مناقب الامام ابی حنیفہ ص27 )
 
محدثین کے ذکر میں اسی کتاب میں آگے امام ابوداؤد فرماتے ہیں:
 
"ان ابا حنیفۃ کان اماما"۔
 
ترجمہ: بے شک ابوحنیفہ رحمہ اللہ [http://www.archive.org/stream/Imam-e-azamr.aAurIlm-ul-hadithByShaykhMuhammadAliSiddiqiKandhelvi/Imam-e-azamr.aAurIlm-ul-hadithByShaykhMuhammadAliSiddiqiKandhelvir.a#page/n0/mode/1up '''(حديث میں) امام"] تھے۔
 
[[http://archive.org/stream/tadkirat-alhofad-dahabi/tadkirat-al7ofad-dahaby#page/n176/mode/1up%20 تذكرة الحفاظ، دار الكتب العلمية: صفحة # ١٦٨، جلد # ١، طبقه # ٥، بيان: أبو حنيفة الامام اعظم]]
 
 
[[زمرہ:امام ابو حنیفہ]]