"فیبوناشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
م Rendering Italian names in Urdu
سطر 1:
[[ملف:Fibonacci.jpg|thumb|فیبوناشی]](فیبو ناچی)
 
 
سطر 6:
 
 
'''فیبوناشی'''، '''لیونارڈ پسانو بگولو''' یا(لیو ناردوپیزانو بیگول لو) '''لیونارڈ فیبوناشی'''(فیبو ناچی) {{دیگر نام | انگریزی =Leonardo Pisano Bigollo}} ایک [[اطالوی]] [[ریاضی دان]] تھا۔ وہ [[1170ء]] کو ایک بہت امیر تاجر کے گھر میں پیدا ہوا۔ اپنی ابتدائی زندگی میں ہی اس نے اپنے والد کے ساتھ کاروبار کی وجہ سے بہت سفر کیا اور [[ہندوعربک عددی نظام]] سے روشناس ہوا۔ یہ جاننے کے بعد کے ہندوعربک عددی نظام [[رومن عددی نظام]] سے آسان اور بہتر ہے اس نے [[بحیرہ روم]] کے علاقوں میں جا کر عرب استادوں سے اس کو سیکھا۔ وہ تقریبا [[1200ء]] کو اپنے سفر سے واپیسواپس آیا اور [[1202ء]] میں 32 سال کی عمر میں اس نے اس نئے عددی نظام کو [[یورپ]] میں متعارف کرانے کے لیے ایک کتاب لکھی۔
 
== فیبوناشی(فیبو ناچی) متوالیہ ==
اس نے اپنی کتاب میں مشق کے طور پر ایک سوال خرگوشوں کی افزائیش سے متعلق دیا اور اس کو حل کیا۔ اگرچہ بھارتی ریاضی دانوں کو کی [[مُتَوالِيَہ|متوالیہ]] (sequence) بہت پہلے سے معلوم تھا، مگر یہ فیبوناشی(فیبو ناچی) تھا جس نے اسے یورپ میں متعارف کرایا۔
 
اس متوالیے میں ہر عدد پچھلے دو اعداد کا مجموعہ ہوتا ہے، جبکہ پہلے دو اعداد صفر اور ایک ہوتے ہیں۔
سطر 17:
<br />
 
کسی بھی دو مسلسل فیبوناشی(فیبو ناچی) اعداد کا تناسب [[سنہرا تناسب]] (golden ratio) کے تقریبا برابر ہوتا ہے جو کہ تقریبا 1.6180339887 ہے۔ جیسے جیسے ہم بڑے مسلسل فیبوناشی (فیبو ناچی) اعداد لیتے جائیں گے ان کا تناسب سنہری تناسب کے قریب تر ہوتا جائے گا۔
 
<br />
سطر 32:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://library.thinkquest.org/27890/biographies1.html فیبوناشی](فیبو ناچی)
 
[[زمرہ:1170ء کی پیدائشیں]]