--Abikan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:09, 6 مارچ 2015 (م ع و)

ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Abikan کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,754 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


مضمون کا تبادلہ خیال کہاں کریں؟

ترمیم

محترم!

آپ نے نوبل انعام کے صحیح املا سے متعلق ایک الگ صفحا (مضمون) بنا دیا ہے، اسے حذف کرنا ہو گا، آپ کو جس بھی مصمون سے متعلق یہ بات کہنی ہے، اسی مضمون کے تبادلہ خیال صفحہ پر جائیں، یا جس صارف یا منتظم نے آپ سے اختلاف کیا اے اس صارف کے تبادلہ خیال صفحہ پر بات کریں، جس پٹی پر ترمیم، تاریخچہ وغیرہ ہوتا ہے اوپر، اس پٹی میں ایک طرف تبادلہ خیال کا بٹن بھی آپ کو ہر مضمون، سانچے، صارف، ماڈیول، زمرے کے صفحہ پر ملے گا، جس پر طق کرنے سے آپ تبادلہ خیال خاص اس موضوع پر کر سکتے ہیڑ، دیگر کے لیے آپ منتظم یا ویکیپیڈیا:دیوان عام میں جا سکتے ہیں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:11, 21 فروری 2015 (م ع و)

ہسپانوی تلفظ

ترمیم

محترم صارف، آپ متعدد جگہوں پر الفاظ کو درست ہسپانوی میں تبدیل کر رہے ہیں۔ جو کہ بہت اچھی بات ہے۔ لیکن کچھ نام اردو میں رائج ہو چکے ہیں، جنہیں تبدیل کرنا درست نہیں۔ اس کے لیے آپ یہ کر سکتے ہیں کہ اس صفحہ پر نام کے بعد درست ہسپانوی تلفظ کا اضافہ کر دیں۔ مثلا:

مائکلاینجلو ڈی لوڈوویکو بوعوناروٹی سمونی (چھ مارچ1475 تا اٹھارہ فروری1564)، (ہسپانوی تلفظ: میکل آنجلو ) ایک اطالوی رناسانسی مصور،مجسمہ ساز،آرکیٹیکٹ،شاعراور انجینیر تھے۔ گو کہ وہ دراصل مصور تھے پر ان کی چنندہ شوباجات میں مہارت اس پاۓ کی تھی کہ انہیں لیو نارڈو ڈی ونچی کے ساتھ 'رنسانس مین' یا مرد عالم کہا جاتا ہے ۔

دوسرے یہ کہ آپ نام کو درست ہسپانوی تلفظ سے تبدیل کر رہے ہیں۔ اگر تو اس نام سے صفحہ موجود نہیں تو ٹھیک ہے۔ لیکن جیسا آپ نے لیونارڈو ڈا ونچی صفحہ پر مائیکل اینجلو کو میکل آنجلو سے تبدیل کیا، اس سے اس کا صفحہ سے ربط ختم ہو گیا۔ جو کہ درست نہیں۔ امید ہے آپ ان باتوں کا خیال رکھیں گے۔

--Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:30, 5 مارچ 2015 (م ع و)

آپ کے لیے اعزاز

ترمیم
  ستارہ ترجمہ
پردیسی زبانوں کے اردو میں صحیح تلفظ متعارف کرانے پرآپکو یہ ستارہ پیش کیا جاتا ہے، Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:58, 6 مارچ 2015 (م ع و)

ستارہ عطاکرنے کا بہت بہت شکریہ۔ میری را ئے میں اردو کے بہت سارے الفاظ بلا کسی د شواری انگریزی اصطلاحات کے عوض استعمال ہوسکتے ہیں۔ ذرا اورزیادہ کوشش کرنی پڑے گی- جس طرح سےہرطرف اںگریزی ٹھونسی جا رہی ہے اگر اس creole سے جان بچ سکے تو شاید اگلی نسل ذہنی طور پراس قدر مسخ شدہ نہ ہو گی۔ mutimedia ذرا ئع نے چھٹ بھیّن culture کوایسا اپنا لیاہے کہ اس سے نجات پانا جوئےشیر لانے کےمترادف ہو گا- مگرہمیں کوشش ضرورجاری رکھنی چاہئیے-

 
سلام Abikan!
Tahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

آپ صحیح فرماتے ہیں کہ فرانسیسی زبان پرخاص طور توجہ دینی چاہیے چونکہ کی اردو دانوں میں اور مختلف نئی زبانیں جاننےیاسیکھنے والوں کی ازحد کمی ہے۔ نئے صفحوں کی شروعات کرنے سے پہلے مجھےایک نئے صفحےکی از سرے نوتعمیرکی ابجد--Abikan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:35, 22 مارچ 2015 (م ع و) بھی سیکھنی پڑے گی،جو میں نے ابھی تک نہیں سیکھی۔ اس سلسلےمیں کسی حد تک مدد بھی درکار ہو گی۔Waiting for the cavalry ۔ شکریہ۔

آپ کی رائے درکا ہے!

ترمیم

محترم Abikan ! مزمل صاحب کو منتظمی کے لئے نامزد کیا گيا ہے، آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔
یہاں رائے دیں، رائے شماری برائے منتظم صارف مزمل
--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:43, 22 اپریل 2015 (م ع و)

آپ تو اپنے دستخط کر دیں بھائی، وہ عبد المعین نے دستخط نہیں کیے تھے تو احیتاط کے طور پر میں نے خود وقت اور نام شامل کیا :)۔

اسلام علیکم

ترمیم

آپ نے غالباً روح القدس (اسلام) کے تبادلہ خیال پر مد کے حوالے سے پوچھا ہے۔ آپ اس تحریر کے نیچے ہی پوچھ لیں کس حوالے سے مدد درکار ہے۔ میں سمجھ نہیں پاتا آپ کی بات؟اگر ویکیپیڈیا پر کام کرنے کے حوالے سے کوئی مشکل ہے بتائیں، کیا مشکل درپیش ہے؟--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:15, 27 اپریل 2015 (م ع و)

نئے مد سے کیا مراد ہے

ترمیم

میرے انتہائی محترم!
کیا آپ وضاحت کریں گے کہ روح القدس پر آپ نے جو مد پر بات کی ہے اس سے کیا مراد ہے، کیوں کہ میں سمجھ نہیں پہیا کہ آپ کا مدعا کیا ہے، اور اس بات کا پسِ منظر کیا ہے۔۔۔۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:12, 27 اپریل 2015 (م ع و)

اچھا آپ نے وہ تین سوال/تجاویز دی ہیں کہ ان کے مطابق رہنمائی کی جائے؟؟ کیا میں ٹھیک سمجھا؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:19, 27 اپریل 2015 (م ع و)
اگر میں ٹھیک سمجھا ہوں تو بتائیں کہ آپ کس موضوع پر زیادہ بہتر لکھ سکتے ہیں؟ میں آپ کو فہرست بنا دوں گا۔اور اسی موضوع پر یا موضوعات پر جہاں جہاں فوری ضرورت ہو، ان کی بھی نشاندہی کر دوں گا، اہم خبر سے کیا مراد ہے؟ کیا آپ کے پاس کوغي اہم خبر ہو تو اسے سب اردو وکی صارفین تک پہنچانے کی بات کر رئے ہیں؟ کیا کچھ مطلب ہے اس کا؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:24, 27 اپریل 2015 (م ع و)

اب ایک خوش خبری سنئے

ترمیم

یہ ایک طرح کی خوش خبری ہی مانی جائے گی۔ میں نے اتفاقاً ایک نئی جائے وقوع ڈھونڈ ماری- دنیا بھر کی اڑھائی سو سے زائد زبانوں کے مختلف الفاظ کا یہ ذخیرہ جس میں بہت سارے خواتین اور حضرات نے دنیا بھر کے کونے کونے سے خود اپنے ذاتی لہجے اور تلفط میں الفاظ کی صدا بندی کی ہے- خاص طور جن لوگوں کو دنیا کی بدیسی زبانوں کے الفاظ کے تلفظ کے سر پیر کا بھی پتا نہیں ان کے لئےیہ خصوصاً فائدہ مند ثابت ہوگی- --Abikan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:38, 6 مئی 2015 (م ع و) http://www.forvo.com/languages/

 
اس کو یہاں پر بھی ڈال دیں، سرخی بنا دی ہے۔ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات--«  عبید رضا » 04:53, 7 مئی 2015 (م ع و)


آپکی فوری توجہ مطلوب

ترمیم

محترمی آداب!

   اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا  ہدف کو پانا غیر ممکن ہوتا جا رہا ہے ۔ آئیے ، توجہ دیں ! ابھی اور آج ہی! ہدف  کو مل کر پائیں۔   وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش ہے۔

۔

جدول برائےمضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206
7 7 اکتوبر 81794 جاری جاری جاری
100 30 دسمبر 100000 % 100 ۔ ۔
نوٹ:   یومیہ 212  مضامین  کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:53, 6 اکتوبر 2015 (م ع و)    یومیہ 215  مضامین  کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:30, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:55, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  500 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:24, 19 جولا‎ئی 2017 (م ع و)