"فقہ جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{فقہ}} شریعت اسلامی کی اصطلاح میں امام جعفر صادق {{ع مذ}} کی فقہ پر عمل کرنے والے مسلمان جعف...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{فقہ}}
 
[[شریعت]] اسلامی کی اصطلاح میں [[امام]] [[جعفر صادق]] {{ع مذ}} کی [[فقہ]] پر عمل کرنے والے مسلمان جعفری کہلاتے ہیں۔ البتہ کوئی شخص براہ راست اس فقہ پر عمل نہیں کر سکتا بلکہ متبحر علماء کرام [[امام]] [[جعفر صادق]] {{ع مذ}} کے بتائے ہوئے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے [[اجتہاد]] کرتے ہیں اور ہر دور میں کئی [[مجتہدین]] عظام ہوتے ہیں عام لوگ ان مجتہدین عظام میں سے کسی کی تقلید کرتے ہیں۔ یعنی [[امام]] [[جعفر صادق]] علیہ السلام کے دور کے شاگردوں کے علاوہ اس دور میں بھی ان کے شاگردان ہیں جو انہی کے تعلیم دئے گئے اجتہاد کرنے کے بنیادی اصولوں کو سامنے رکھ کر اجتہاد کرتے ہیں۔
[[شریعت]] اسلامی کی اصطلاح میں [[امام]] [[جعفر صادق]] {{ع مذ}} کی [[فقہ]] پر عمل کرنے والے مسلمان جعفری کہلاتے ہیں۔
 
== پس منظر ==