"حمل (طب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
حمل کا لفظ [[اردو]] اور [[طب]] دونوں میں متعدد معنوں میں آنے کے ساتھ اپنے نزدیک ترین مفہوم میں [[ماں]] کے [[پیٹ]] میں [[جنین|جنین (embryo)]] یا [[حمیل|حمیل (fetus)]] کی موجودگی کے لیئے استعمال ہوتا ہے؛ یعنی [[رحم|رحمِ مادر (uterus)]] میں ایک یا ایک سے زائد بچوں کا ہونا حمل (pregnancy) کہلاتا ہے۔ جبکہ اردو میں موجود اس [[عربی]] لفظ کے لغوی معنی متنوع ہیں جن میں ؛ وزن ، وزن (لے جانا یا منتقل کرنا) اور اٹھانا وغیرہ شامل ہیں اور اپنے اسی وزن اٹھانے کے بنیادی مفہوم کی وجہ سے یہ لفظ ، ماں کا بچے (بچوں) کی پیدائش سے قبل ان کے وزن یا بوجھ کو اٹھانے یا برداشت کرنے (حمل کرنے یعنی ت + حمل = تحمل کرنے) کی تشبیہ کی وجہ سے ماں کے پیٹ میں بچے کے ہونے کے [[فعلیات|فعلیاتی (physiological)]] مظہر{{زیر}} [[قدرت]] کے لیئے مستعمل ہوا ہے۔
 
==مزید دیکحیئےدیکھیئے==
* [[جرمن خسرہ]]
 
{{Commonscat|Pregnancy}}
{{جنس}}
 
== نگار خانہ ==
<gallery>