"دائرۃ المعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Persian-encyclopedia.jpg|thumb|300px|دائرة المعارف، [[فارسی]] زبان میں]]
'''دائرۃ المعارف''' (اور '''دارۂ معارف''') <small>([[{{انگریزی]]: '''encyclopedia)'''</small>،نامencyclopedias}} اُس قابلِ فہم خلاصہ کو کہاجاتا ہے جس میں [[علم]] کی تمام شاخوں یا کسی ایک مخصوص شاخ پر [[معلومات]] دی گئیں ہوں. یہ کئی موضوعات میں بٹی ہوتی ہے، جس میں ایک موضوع صرف ایک مضمون پر تفصیلی معلومات فراہم کرتا ہے. موضوعات کو دائرۃ المعارف میں حروفِ تہجّی کی ترتیب میں لکھا جاتا ہے. یہ ایک یا کئی جلدوں پر مشتمل ہوسکتی ہے، اِس کا اِنحصار اِس میں شامل معلومات پر ہے. ہے۔
== وجہ تسمیہ ==
 
یہانسائیکلوپیڈیا اصل میں ایک یونانی لفظ ENKUKLOPAIDEIA سے اخذ کیا گیا ہے جس کے لغوی معنی، علم اور فن کے لحاظ سے کسی چیز کا سیکھنا اور سکھانا ہے، اردو میں انسائیکلو پیڈیا کے لیے عام طور پر ”دائرة المعارف“ اور قاموس العلوم جیسے الفاظ استعمال ہوتے ہیں۔یہ اِصطلاح انگریزی لفظ '''انسائیکلوپیڈیا''' کیکا صحیح معنیمتبادل ہے <ref>[http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=59386 اُردو روئے خط لُغت پر انگریزی لفظ انسائیکلوپیڈیا کی معنی و مطلب]</ref> اور یہ دو [[عربی زبان|عربی]] الفاظ کا مجموعہ ہے: ‘‘دائرۃ’’‘‘دائرۃ ’’ یعنی دائرہ اور ‘‘المعارف’’ یا ‘‘معارف’’ جس کا مطلب ہے قانون قدرت یا فطری اشیا کی واقفیت<ref>[http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=68204 اُردو روئے خط لُغت پر لفظ معارف کا مفہوم]</ref>. یہ اِصطلاح عربی <ref>[http://dictionary.sakhr.com/idrisidic_2MM.asp?Lang=E-A&Sub=encyclopedia ایک عربی روئے خط لُغت پر انگریزی لفظ انسائیکلوپیڈیا کی معانی]</ref>، فارسی اور اُردو میں زیرِ استعمال ہے. اِس کے علاوہ دو اَور عربی اِصطلاحات '''موسوعہ''' <ref>[http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=39951 اُردو روئے خط لُغت پر لفظ موسوعہ کا مفہوم و مآخذ]</ref> اور '''قاموس العلم'''<ref>[http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=46582 اُردو روئے خط لُغت پر قاموس العلم کا حوالہ]</ref> بھی اِن تینوں زبانوں میں استعمال ہوتے ہیں. اِس کیلئے اصل فارسی لفظ '''دانشنامہ''' ہے جو کہ اُردو میں کسی اَور مفہوم میں استعمال ہوتا ہے <small>(دیکھئے مقالہ [[دانشنامہ]])</small>.
 
 
 
 
 
 
 
 
 
== تسمیات ==
یہ اِصطلاح انگریزی لفظ '''انسائیکلوپیڈیا''' کی صحیح معنی ہے <ref>[http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=59386 اُردو روئے خط لُغت پر انگریزی لفظ انسائیکلوپیڈیا کی معنی و مطلب]</ref> اور یہ دو [[عربی زبان|عربی]] الفاظ کا مجموعہ ہے: ‘‘دائرۃ’’ یعنی دائرہ اور ‘‘المعارف’’ یا ‘‘معارف’’ جس کا مطلب ہے قانون قدرت یا فطری اشیا کی واقفیت<ref>[http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=68204 اُردو روئے خط لُغت پر لفظ معارف کا مفہوم]</ref>. یہ اِصطلاح عربی <ref>[http://dictionary.sakhr.com/idrisidic_2MM.asp?Lang=E-A&Sub=encyclopedia ایک عربی روئے خط لُغت پر انگریزی لفظ انسائیکلوپیڈیا کی معانی]</ref>، فارسی اور اُردو میں زیرِ استعمال ہے. اِس کے علاوہ دو اَور عربی اِصطلاحات '''موسوعہ''' <ref>[http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=39951 اُردو روئے خط لُغت پر لفظ موسوعہ کا مفہوم و مآخذ]</ref> اور '''قاموس العلم'''<ref>[http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=46582 اُردو روئے خط لُغت پر قاموس العلم کا حوالہ]</ref> بھی اِن تینوں زبانوں میں استعمال ہوتے ہیں. اِس کیلئے اصل فارسی لفظ '''دانشنامہ''' ہے جو کہ اُردو میں کسی اَور مفہوم میں استعمال ہوتا ہے <small>(دیکھئے مقالہ [[دانشنامہ]])</small>.
 
موسوعہ لکھنے والے شخص کو موسوعہ نویس کہاجاتا ہے<ref>[http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?RefID=39841 اُردو روئے خط لُغت پر موسوعہ نویس کا حوالہ]</ref>.
== مزید دیکھئےدیکھیے ==
 
* [[دائرۃ المعارف الاسلامیہ]]
 
* [[دائرۃ المعارف بریطانیکا]]
 
* [[دائرۃ المعارف اصطلاحات]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
== مزید دیکھئے ==
* [[موسوعات کی فہرست]]
* [[روئے خط موسوعات کی فہرست]]
* [[لغت]]
* [[Thesaurus]]
* [[سائنس و طرزیات کی تاریخ]]
{{Commonscat|Encyclopedias}}