"ڈبل میجک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[نویاتی طبیعیات]] (nuclear physics) میں جادوئی نمبر (magic number) سے مراد ایسا ایٹمی [[مرکزہ]] (nucleus) ہوتا ہے جس میں نیوکلیون (یعنی [[نیوٹرون]] یا [[پروٹون]]) کی تعداد اتنی ہوتی ہے کہ مرکزے کے اندر کے شیل (shell) پوری طرح بھر جاتے ہیں اور ایسا مرکزہ زیادہ [[بائنڈنگ انرجی]] ہونے کی وجہ سے نسبتاً زیادہ پائیدار ہوتا ہے۔ <br />
* پروٹون کے لیئے یہ نمبر 2, 8, 20, 28, 50, 82 اور 114 ہیں جبکہ
* نیوٹرون کے لیئے یہ نمبر 2, 8, 20, 28, 50, 82, 126 ہیں۔اور 184 ہیں ۔ <br />
یہ سارے نمبر جفت (even) ہیں اور ان میں کوئی بھی طاق (odd) نمبر نہیں ہے-
[[Image:Shells.png|thumb|left|Low-lying energy levels in a single-particle shell model with an oscillator potential (with a small negative ''l<sup>2</sup>'' term) without spin-orbit (left) and with spin-orbit (right) interaction. The number to the right of a level indicates its degeneracy, (''2j+1''). The boxed integers indicate the magic numbers.]]
ایسے ایٹمی مرکزے جن میں نیوٹرون اور پروٹون دونوں کی تعداد ان نمبروں میں سے کوئی ہو وہ اور بھی زیادہ پائیدار ہوتے ہیں اور ڈبل میجک نمبر والے کہلاتے ہیں۔
سطر 31 ⟵ 34:
<ref>[http://books.google.com.pk/books?id=KnynjL44pI4C&pg=PR11&lpg=PR11&dq=The+Basics+of+Physics+By+Rusty+L.+Myers&source=bl&ots=_iZMv3H1ys&sig=YY5jX4KUyXClHwk_cpYSusjd9Dc&hl=en&sa=X&ei=i-NBVIe9LMXoaKCJgIgE&ved=0CCUQ6AEwAQ#v=onepage&q=The%20Basics%20of%20Physics%20By%20Rusty%20L.%20Myers&f=false]</ref>
[[File:Table isotopes en.svg|600px|left|thumb|Graph of isotope stability.]]
 
وہ چار پائیدار ایٹم جن میں نیوٹرون اور پروٹون دونوں ہی طاق تعداد میں ہوتے ہیں یہ ہیں۔<br />
* [[ڈیوٹیریئم]] جس میں ایک پروٹون اور ایک نیوٹرون ہوتا ہے۔
*[[لیتھیئم]]<sup>6</sup> جس میں تین پروٹون اور تین نیوٹرون ہوتے ہیں۔
* [[بورون]]<sup>10</sup> جس میں پانچ پروٹون اور پانچ نیوٹرون ہوتے ہیں۔
* [[نائٹروجن]]<sup>14</sup> جس میں سات پروٹون اور سات نیوٹرون ہوتے ہیں۔<ref>[http://chemwiki.ucdavis.edu/Physical_Chemistry/Nuclear_Chemistry/Nuclear_Stability_and_Magic_Numbers Nuclear Stability and Magic Numbers]</ref>
 
ڈبل میجک نمبروں سے ملنے والی پائیداری کی وجہ سے [[ہیلیئم]]<sup>4</sup> کائنات میں اتنی فراواں ہےجبکہ [[ہیلیئم]]<sup>3</sup> یا [[لیتھیئم]] بہت نایاب ہے۔ اسی طرح بھاری ایٹموں میں [[سیسہ]]<sup>208</sup> بھاری ترین پائیدار مرکزہ رکھتا ہے۔