"افرو۔ایشیائی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
افرو۔ایشیائی زبانیں (Afro-Asiatic languages) زبانوں کی خاندانی درجہ بندی میں ایک اہم حیثیت کا حامل ہے۔ اس میں 375 سے زیادہ زبانیں شامل ہیں اور ان زبانوں کو 35 کروڑ سے زیادہ لوگ بولتے ہیں جن میں سے صرف [[عربی]] زبان کو 21 کروڑ سے زیادہ لوگ بولتے ہیں۔ ان زبانوں کے زیادہ بولنے والے شمالی افریقہ، عرب، شمال مغربی ایشیاء اور قرنِ افریقہ کے علاقوں میں رہتے ہیں۔
پہلے اس درجہ بندی کا نام ہمیتو۔سامی زبانیں تھا جسے بدل کر افرو۔ایشیائی زبانیں رکھ دیا گیا ہے۔ بعض لوگ اسے افروشیائی زبانیں بھی کہتے ہیں۔ اس کی سب سے اہم زبان عربی ہے جو اس کے ایک ذیلی خاندان [[سامی زبانیں|سامی زبانوں]] میں شامل ہے۔
 
== ذیلی خاندان ==
اس کے ذیلی خاندان درج ذیل ہیں۔
* [[بربر زبانیں]]
* [[چاڈیہ زبانیں]]
* [[کوشیائی زبانیں]]
* [[مصری زبانیں]]
* [[اموتائی زبانیں]]
* [[سامی زبانیں]]
* [[افرو۔ایشیائی غیر درجہ بند زبانیں]]
 
 
== مزید دیکھیں ==
* [[زبان]]