"برڈ فلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گو مـیـرا لکھا ہوا مضمون نہیں مگر علامات کی اصلاح اور ناک بہنا ، نزلہ اور زکام کا طبی لحاظ سے فـرق واضع کردیا ہے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
* [[عضلاتی درد]] (muscular pain)
* [[جارالنفی|جارالنفی (rhinorrhea)]] جسے عام الفاظ میں ناک بہنا کہتے ہیں۔ اسمیں ناک سے مخطی سیال [[جار]]ی ہوتا ہے
* [[زکام]] (coryza) ---- یہ ایک [[حاد|حادی]] [[نزلہ]] ہوتا ہے [[حادی]] (acute) سے مراد اچانک نمودار ہونے والے مرض کی ہوتی ہے، اس کیفیت میں ناک میں سوزش، جھلی میں ورم اور سانس میں مشکل، چہرے پر ورم (بطورخاص آنکھ کے گرد) اور چھینکوں (sneezing) کی علامات مل سکتی ہیں ---- جبکہ [[نزلہ]] (catarrh) ایک [[مزمن]] (chronic) کیفیت کا نام ہے۔
* [[کمزوری]]