"اعتزاز حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
|relatives = مجاہد علی بنگش (والد)
|known for = اپنی جان کا نذرانہ دے کر دوسرے ہم جماعتوں کی جان بچانے پر قومی ہیرو قرار دیئے گئے<ref name=aitzaz>{{cite news |url=http://newsweekpakistan.com/aitzaz-hassan-to-be-awarded-sitaja-e-shujjat/|title=اعتزازحسن ستارہ شجاعت کے لئے نامزد|newspaper=newsweekpakistan.com|date=11 January 2014}}</ref>}}
[[پاکستان]] کے صوبے خیبر پختونخواہ کے ضلع [[ہنگو]] کے [[اسکول]] پر [[خودکش حملہ|خود کش حملے]] کو ناکام بنانے کی کوشش میں جان کی بازی ہارنے والے 16 سالہ طالبعلم اعتزاز حسن کو سال 2014 کے لیے ’ہیرالڈ‘ کی بہترین شخصیت منتخب کیا گیا ہے۔ گزشتہ سال [[جنوری]] میں ہنگو کے اسکول پر خود کش حملہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن جانباز اعتزاز نے حملہ ناکام بنانے کے لیے اپنی جان کی بازی لگا دی۔ ہیرالڈ کی سال کی بہترین شخصیت کا ایوارڈ اس پاکستانی شخصیت کو دیا جاتا ہے جو سال بھر خبروں کی دنیا پر چھائے رہے اور انہوں نے اس سال کوئی اہم کام کیا ہو۔ 16 دسمبر کو [[پشاور]] اسکول پر کیے گئے بہیمانہ حملے کے بعد اعتزاز کی قربانی کو مزید سراہا گیا اور وہ تین طرز کے ووٹنگ کے عمل کے فاتح ٹھہرے۔ ووٹنگ کے لیے آن لائن، بذریعہ پوسٹ اور 10 نامور پاکستانیوں پر مشتمل پینل کی رائے کو مدنظر رکھا گیا۔ حتمی نتیجے میں اعتزاز 24.1 فیصد ووٹ لے کر سرفہرست رہے جبکہ چیئرمین تحریک انصاف [[عمران خان]] محض چند ووٹ کی کمی سے دوسرے نمبر پر رہے۔ نوبیل انعام یافتہ اور 2012 میں ہیرالڈ کی بہترین شخصیت کا اعزاز حاصل کرنے والی [[ملالہ یوسفزئی]] نے اعتزاز حسن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں بہادر لوگوں کی کمی نہیں، اعتزاز کی کہانی ہمت، بہادری اور جرات کی تابندہ مثال ہے۔