"ویکیپیڈیا:رجوع مکرر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 18:
==آلہ برائے رجوع مکرر ساز==
اردو ویکیپیڈیا پر کم وقت میں ایک سے زائد رجوع مکررات کی تخلیق کا آلہ:
* آپ اسے اپنی [[:خاص:ترجیحات]] ----> آلات ----> جانچ اور ترقی -----> آلہ برائے رجوع مکرر ساز
کو منتخب کریں۔
* آپ کو اب تمام صفحات کے پر اوپر ترمیم کے ساتھ یا مزید کے بٹن میں رجوع مکرر ساز کا بٹن ملے گا۔
سطر 24:
* دیئے گئے خانے میں پہلے جس نا مسے آپ رجوع مکرر بنانا چاتے ہیں وہ لکھیں پھر @ کی علامت پھر اصل مضمون کا نام اسی طرح آپ جتنے چاہیں رجوع مکرر اور ہر ایک کے ساتھ @ کی علامت اور اصل نام دینا ہو گا۔
* پھر تخلیق رجوع مکرر کے بٹن پر کلک کریں۔
فوری طور پر رجوع مکرر تخلیق ہو جائیں گے۔ جن کو آپ اپنی شراکتوں یا [[:خاص:حالیہ تبدیلیوںتبدیلیاں]] میں دیکھ سکتے ہیں۔