"عبدالرحمان چھوہروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ خواجه عبدالرحمان چھوهروی کو بجانب خواجہ عبدالرحمان چھوہروی منتقل کیا: درست املا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{حوالہ دیں}}
آپ سلسلہ قادریہ سے تعلق رکھنے والے عظیم صوفی ہیں۔ آپ کی ولادت 1262ھ میں صوبہ خیبر پختونخواه ضلع ہری پور میں ہوئی۔ آپ نے بظاہر رسمی تعلیم حاصل نہیں کی مگر آپ کو علم لدنی کی دولت عطا ہوئی تھی۔ آپ کی وجہ شہرت آپ کی عظیم تصنیف جو عربی زبان کا ایک شہکار ہے، "مجموعہ صلٰوات الرسول" ہے۔ یہ ضخیم کتاب پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔ آپ کے مریدین کثیر تعداد میں پاکستان، ہندوستان اور بنگال میں موجود تھے۔ آپ نے اسی سال کی عمر میں یکم ذی الحجہ 1342ھ کو وفات پائی۔آپ کا مزار ہری پور ،ہزاره موضع چھوہر شریف میں مرجع خلائق ہے۔
==کتب==
مجموعہ صلوۃ{{ا}} الرسول {{درود}}، جدید طباعت 6 جلدوں میں
شرح ابن ماجہ شریف، (غیر مطبوعہ)
شرح ترمذی شریف، (غیر مطبوعہ)
عطا الرحمان فح اسلام آباء سید الانام، (غیر مطبوعہ)
انعام الرحمان فی تصریحات القرآن، (غیر مطبوعہ)
لغات الحرف، (غیر مطبوعہ)
شرح اسماء حسنہ، ( غیر مطبوعہ)
سیاف شرح چہل کاف، (مطبوعہ، منظوم بزبان پنجابی)
درود شریف، (مطبوعہ، منظوم بزبان پنجابی) <ref>افتتاحیہ مجموعہ صلوۃا لرسول، ڈاکٹر محمد مسعود احمد، صفحہ 36، ادارہ مسعودیہ، ناظم آباد ، کراچی</ref>
 
 
== حوالہ جات ==
[[زمره:تصوف]]
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کی شخصیات]]