"پشتونوالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
correction
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پشتون2}}
'''پشتونوالی''' یا '''پختونوالی''' پشتونوں میں پائی جانی والی ایک طرزِ زندگی یا کوڈ آف لائف ہے عموماََ اکثر پشتونوں میں پایا جاتا ہے خاص کر قبائل میں۔ پشتونوالی حقیقت میں زندگی گزارنے کا طریقہ یا اصولوں کا مجموعہ ہے۔ جو بھی پشتون ان اصول کی پیروی نہیں کرتا پشتون معاشرے میں اسے صرف نسلی طور پر پشتون تو مانا جاتا ہے لیکن ثقافتی طور پر نہیں۔پشتوالی زیادہ تر پاکستان اور افغانستان میں ہوتی ہے اس کے ساتھ بھارت کے دیہاتی علاقوں میں بھی پائی جاتی ہے جہاں اسے پٹھانوالی کہا جاتا ہے۔